اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

08 Aug 2024
08 Aug 2024

(لاہور نیوز) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے فروخت شروع کرتے ہی چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم پیکیج کے تحت چینی کی فی کلوقیمت میں 5 روپے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یوٹیلیٹی سٹورز پر بغیر سبسڈی والی چینی کی قیمت بھی فی کلو 5 روپے بڑھ جائے گی، یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہو گا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ نئی  قیمتوں کے اطلاق کے بعد وزیراعظم پیکیج کےتحت یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی نئی قیمت 114 روپے جبکہ عام صارفین کےلیے یوٹیلیٹی سٹورز پرچینی کی فی کلو قیمت 160روپےہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے