اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

14 اگست کے بعد نواز شریف فارم میں نظر آئیں گے: عابد شیر علی

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ 14 اگست کے بعد نواز شریف فارم میں نظر آئیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لوگوں کو سولر پینلز دینے کا اعلان کیا ہے، پنجاب میں کسانوں کو سولر پینلز دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی چلتی پھرتی زندہ لاش ہے، اس بندے نے اقتدار میں آ کر سارے اداروں کو متنازعہ بنایا، بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب کو کہتا تھا ہیرو ہے آج اس کے مجسمے توڑے جا رہے ہیں۔

عابد شیر علی نے مزید کہا کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظرثانی کے لئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے