اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس،ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(ویب ڈیسک)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے خلیل الرحمن قمر کیس کے ملزمان کے ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی۔

خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں آمنہ عروج اور اس کے 9 ملزمان کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے پولیس کی درخواست پر 9 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کا حکم دیا۔

جج خالد ارشد نے تفتیشی افسر کو ملزمان کے حوالے سے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ جو ملزم بے گناہ ہے اس کو چھوڑنا ہے اور جو گناہگار ہے اس کے خلاف ثبوت دیں۔ خلیل الرحمن قمر کے وکیل نے کہا کہ جو ملزمان بے گناہ تھے ان کو کلئیر کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان آمنہ عروج کے شریک جرم ساتھی ہیں۔ ملزمان نے خلیل الرحمن قمرکو اغوا کرکے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے