اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476400 دس گرام : 408400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 436697 دس گرام : 374364
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7251 دس گرام : 6223
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہنگامی حالات: بنگلادیشی اے ٹیم کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے مطابق ملکی صورتحال کے پیش نظر بنگلادیش اے ٹیم کا دورہ 2 دن تاخیر کا شکار ہے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ مسلسل 2 روز سے رابطے میں ہیں، شیڈول کے ردو بدل کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ بنگلا دیش اے کرکٹ ٹیم کو 10 سے 27 اگست تک 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچوں کے لیے بدھ کی صبح اسلام آباد پہنچنا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے