اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے ایس آئی کو شہید کرنیوالے اشتہاری مجرم کی شناخت،مقدمہ درج

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(لاہور نیوز) لاہور پولیس کے اے ایس آئی نذیر کو شہید کرنے والے اشتہاری ملزم کی شناخت ہو گئی جبکہ قتل کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔

اے ایس آئی سرفراز کی مدعیت میں اشتہاری مجرم نوید کیخلاف قتل،دہشت گردی ایکٹ،پولیس مقابلہ سمیت 6 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں نوید اس کی بیوی منیراں بی بی، بیٹے عرفان، اللہ رکھا اور شریف کو نامزد کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق اے ایس آئی نذیر  نے ساتھی ملازمین کے ہمراہ گاؤں سلطان کے (گاؤں کا نام) میں چھاپہ مارا، پولیس نے ملزم نوید کو  پکڑ لیا جبکہ اس کے بیٹے، بیوی اور دیگر 7 ساتھیوں نے نوید کو پولیس سے چھڑوا لیا۔

ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ اسی دوران ملزم نوید نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی جس سے اے ایس آئی نذیر گولیاں لگنے سے شہید ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے