اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ویب سیریز برزخ میں معاشرتی مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے: روبینہ اشرف

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(ویب ڈیسک) سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے ویب سیریز برزخ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں معاشرے میں ہونے والے مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے۔

اداکارہ کا ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ماضی میں برزخ جیسی بلکہ اس سے زیادہ بولڈ اور خطرناک کہانیاں ڈراموں میں پیش کی جا چکی ہیں۔ انہوں نے اڈاری اور مائی ری سمیت دیگر ڈراموں کا تذکرہ بھی کیا اور انہیں برزخ کی کہانی سے زیادہ بولڈ قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ ڈرامے کسی فعل یا خرابی کی طرف ترغیب نہیں دیتے بلکہ وہ تعلیم اور شعور دیتے ہیں کہ فلاں برائی معاشرے میں پھیلی ہوئی ہے، اسے ٹھیک کریں، سمجھیں ۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ برزخ میں وہ چیز اور کہانیاں دکھائی جا رہی ہیں جو پہلے سے ہی معاشرے میں موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے