اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

او جی ڈی سی ایل کا ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کی نئی دریافت کا اعلان

06 Aug 2024
06 Aug 2024

(لاہور نیوز) او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کی نئی دریافت کا اعلان کر دیا۔

اوجی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق راجگر ایکسپلوریٹری کنواں1  کی کھدائی 9 جنوری 2024 کو شروع کی گئی، کنواں کی 3774 میٹرز گہرائی تک کھدائی کی گئی۔

ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی نتائج کے مطابق راجگر کنواں1 سے 1 کروڑ 64 لاکھ ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس حاصل ہوئی، مذکورہ کنواں1 سے 159 بیرل یومیہ خام تیل کی بھی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔

او جی ڈی سی ایل کے ترجمان نے مزید بتایا کہ نئی پیداوار سے اس علاقے میں ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے