اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے ایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور دو سلور میڈل جیت لئے

06 Aug 2024
06 Aug 2024

(لاہور نیوز) ملائیشیا میں پاکستانی مارشل آرٹسٹ کا کارنامہ، ایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور دو سلور میڈل جیت لئے۔

پاکستان کے سید ابو ہریرہ شاہ اور سید ہادی جعفری نے گولڈ میڈل حاصل کئے جبکہ محمد میران اور محمد حسن نے سلور میڈلز سینے پر سجائے۔

محمد ہادی جعفری نے گولڈ میڈل میچ میں انڈونیشیا کے کھلاڑی کو ناک آؤٹ کیا، سید ابو ہریرہ شاہ ملائشین کھلاڑی کو شکست دیکر فائنل میں پہنچے، فائنل میں مدمقابل نہ آنے کی وجہ سے واک اوور کی بنیاد پر گولڈ میڈل حاصل کیا۔

محمد میران کو فائنل میں ملائشین حریف سے شکست ہوئی، محمد حسن انجری کی وجہ سے فائنل نہ کھیل سکے اور چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے