اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گزشتہ ماہ ملک بھر میں سیمنٹ کی فروخت کی کیا صورتحال رہی ؟جانئے

04 Aug 2024
04 Aug 2024

(ویب ڈیسک) آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی 2024 میں سیمنٹ کی فروخت 6.81 فیصد کم ہوئی۔

سیمنٹ مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ جولائی 2024 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 30 لاکھ 10 ہزار ٹن رہی، جولائی 2023 میں 32 لاکھ 30 ہزار ٹن سیمنٹ فروخت ہوا تھا۔سیمنٹ مینوفیکچررز نے بتایاکہ گزشتہ ماہ جولائی میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 24 لاکھ 63 ہزار ٹن رہی، سیمنٹ کی مقامی فروخت پچھلے جولائی سے 11.41 فیصد کم ہے۔

سیمنٹ مینوفیکچررز کے مطابق جولائی 2024 میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ 21.65 فیصد بڑھی اور  5 لاکھ47 ہزار 162 ٹن سیمنٹ ایکسپورٹ ہوا جبکہ جولائی 2023 میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ 4 لاکھ 49ہزار 792ٹن تھی۔

سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کاروباری لاگت اور بلند ٹیکسوں سے سیمنٹ شعبہ بری طرح متاثرہے، حکومت ٹیکس پالیسی پر نظر ثانی کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے