اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حکومت کا جشن آزادی بھرپور انداز سے منانے کا فیصلہ

04 Aug 2024
04 Aug 2024

(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے جشن آزادی پاکستان کا دن بھرپور انداز سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے 14 اگست کے پروگرام کی تیاریوں کیلئے 10 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کریں گے، کمیٹی میں وزیر پٹرولیم مصدق ملک، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور کوآرڈینیٹر رانا مشہود شامل ہیں، سیکرٹری کابینہ، سیکرٹری اطلاعات کو بھی کمیٹی میں شامل  کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین آئرن برادر ملک، دوستی اور تعلقات پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا:وزیراعظم

وزیر اعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز، جوائنٹ سیکرٹری میڈیا عبدالاکبر اور ڈپٹی سیکرٹری پریس ملیحہ شاہد بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔

کمیٹی 3 روز میں 14 اگست کے پروگراموں، وزیر اعظم کی تقریر اور پیغام کے حوالے سے اپنی سفارشات وزیر اعظم کو پیش کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے