اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈسپلن کی خلاف ورزی،پی سی بی رضوان، شاہین اور بابر کیخلاف ایکشن لینے کیلئے تیار

04 Aug 2024
04 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر محمد رضوان، بابراعظم اور شاہین آفریدی کے خلاف ایکشن لینے کی تیاری کرلی۔

ذرائع کے مطابق  قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم، وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کے خلاف ڈسپلنری کمیٹی بنائے جانے کا امکان ہے، ڈسپلنری کمیٹی تینوں کھلاڑیوں کی گروپنگ سے متعلق رپورٹ مرتب کرےگی۔

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل بارے خبروں کی سختی سے تردید

بورڈ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی سی بی کو تینوں کھلاڑیوں کی گروپنگ سے متعلق رپورٹس موصول ہوئیں، تینوں کھلاڑیوں کے آپس میں تعلقات خراب ہونے کے حوالے سے بھی رپورٹ موصول ہوئی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈسپلنری کمیٹی کی رپورٹ کے بعد تینوں کھلاڑیوں کے خلاف ایکشن لیاجائےگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے