اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کا جن بے قابو، پیاز، ٹماٹر سمیت کئی سبزیاں مہنگی

04 Aug 2024
04 Aug 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا، پیاز، ٹماٹر سمیت کئی سبزیاں مہنگی ہو گئیں۔

مارکیٹ کمیٹی کے اعداد وشمار کی رپورٹ کے مطابق پیاز کے نرخ میں 10 روپے فی کلو اضافہ ہونے سے سرکاری نرخ 120 روپے کلو مقرر ہوا، مارکیٹ میں پیاز 140 روپے کلو تک فروخت ہو رہا ہے ، ٹماٹر کے نرخ میں 5 روپے فی کلو اضافہ ہوا،ٹماٹر کا سرکاری نرخ 125 روپے کلو مقرر جبکہ مارکیٹ میں ٹماٹر 180 روپے کلو تک پہنچ گیا۔

اعداد وشمار کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ آلو کے نرخ میں تین روپے فی کلو اضافہ ہونے سے آلو کا سرکاری نرخ 85 روپے مقرر ہوا، مارکیٹ میں آلو 100 روپے کلو ہے، اسی طرح لہسن 600، ادرک 800 روپے، پھول گوبھی 150 اور بند گوبھی 250 روپے کلو تک فروخت ہورہی ہے۔

علاوہ ازیں برائلر گوشت  کے نرخ بدستور 594 روپے فی کلو ہیں جبکہ فارمی انڈے  ایک روپے اضافے سے 267 روپے فی درجن ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے