اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

حکومت کا بجلی چوروں کو پکڑنے اور سزا دینے کیلئے الگ سے تھانے قائم کرنے کا فیصلہ

03 Aug 2024
03 Aug 2024

(لاہور نیوز) حکومت نے بجلی چوروں کو پکڑنے اور سزا دینے کے معاملے پر الگ سے تھانے اور عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ملک بھر میں بجلی چوروں کے لئے 8 ہزار 769 تھانے قائم کئے جائیں گے، بجلی چوروں کے لئے قائم 497 عدالتوں میں 634 افراد پر مشتمل عملہ ہو گا۔

پہلے فیز میں لاہور، ڈی جی خان، حیدرآباد اور لاڑکانہ ڈویژن میں تھانے اور عدالتیں قائم ہوں گی، بنوں، پشاور، مردان اور کوئٹہ کو بھی پہلے مرحلے میں مکمل کیا جائے گا، دوسرے مرحلے میں 29 ڈویژنوں کو مکمل کیا جائے گا۔

نئے نظام پر سالانہ 10 ارب 70 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی جس کا بوجھ عوام اٹھائے گی، تقسیم کار کمپنیاں اخراجات کی رقم عوام سے وصول کریں گی۔

نئے تھانوں اور عدالتوں کیلئے پہلی بار 10 ارب سے زائد کی رقم وفاقی حکومت دے گی، بجلی چور پکڑنے اور سزا دینے کے اخراجات بھی صارفین سے وصول کئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے