اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین نے فیس ماسک کو نظام تنفس کے انفیکشنز کو روکنے میں معاون قرار دے دیا

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(ویب ڈیسک) چہرے پر ماسک سے متعلق بین الاقوامی مطالعات میں ماسک کے استعمال اور نظام تنفس کے انفیکشن سے تحفظ کے درمیان تعلق کا انکشاف کیا گیا تھا۔ ان میں سے بہت سے مطالعات محدود تھے اور حتمی جواب نہیں دے سکے تھے۔

تاہم محققین کو اب یقین ہے کہ نئی تحقیق اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ماسک نظام تنفس کے انفیکشن کے خلاف حفاظتی اثر مہیا کرتے ہیں۔ناروے بھر سے 4,647 افراد پر تحقیق کی گئی جن میں سے نصف کو گھر سے باہر بھیڑ والی جگہوں پر ماسک پہننے کا کہا گیا۔

نتائج میں پایا گیا کہ جن افراد نے چہرے کے ماسک کا زیادہ استعمال کیا ان میں انفیکشن کے کم کیسز رپورٹ ہوئے۔محققین کا ماننا ہے کہ مطالعہ واضح نتائج دکھاتا ہے جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ماسک کا استعمال نظام تنفس کے انفیکشن کو روکنے میں مدد کرسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے