اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مجاہد سکواڈ نے 101اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(ویب ڈیسک) مجاہد سکواڈ کی جولائی کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی، مجاہد سکواڈ نے ماہ جولائی کے دوران 101اشتہاری ملزمان گرفتار کئے۔

تفصیلات کےمطابق قانون شکن عناصرکےخلاف جدید ٹیکنالوجی کی بنیادوں پر کارروائیاں جاری ہیں، ای پولیس ایپ کی مدد سے جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، مجاہد سکواڈ نے ماہ جولائی کے دوران 101اشتہاری ملزمان گرفتارکئے۔

ترجمان مجاہد سکواڈ کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ میں 53 عدالتی مفروران کو بھی گرفتار کیا گیا،ای پولیس سوفٹ ویئر کی مدد سے 192362 سے زائد اشخاص کا ریکارڈ چیک کیا گیا،ماہ جولائی کے دوران 3477 وہیکلز اور 2189 موٹر سائیکلز کو چیک کیا گیا۔

منشیات کے خلاف کارروائیوں میں 1کلو سے زائد آئس برآمد کی،ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم میں 9 پسٹلز، 7 رائفلیں،درجنوں گولیاں و میگزینزبرآمد کیے گئے،بلیک پیپر گاڑیوں سے 6 فلیشر لائٹس برآمد کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے