اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کوہ پیما محمد حسن شگری کی لاش ایک سال بعد آبائی گاؤں پہنچ گئی

01 Aug 2024
01 Aug 2024

(لاہورنیوز ) کوہ پیما محمد حسن شگری کی لاش ایک سال بعد آبائی گاؤں پہنچ گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک آرمی نے بیس کیمپ سے داسو تک فری ہیلی سروس دی، محمد حسن شگری گزشتہ سال جولائی میں بوتل نیک کے مقام پر المناک حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے، ڈی سی شگر کی خصوصی کوششوں سے ایک سال بعد لاش کو لانے کےلیے ریسکیو مشن کامیاب ہوا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ معروف کوہ پیما نائلہ کیانی کی سربراہی میں سدپارہ سے تعلق رکھنے والے 5 ہائی پورٹرز پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی، لوکل ہائی پورٹرز کی ٹیم نے لاش کو بیس کیمپ تک لا کر تاریخ رقم کر دی، مرحوم کوہ پیما محمد حسن شگری کی لاش  کو حیدر آباد سے جانب آبائی گاؤں تھماچو روانہ کیا۔دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس مشن میں حصے لینے والے ریسکیو ٹیم ، پاک آرمی  اور میڈیا سمیت  تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے