اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

یونس خان کا وقار یونس کی پی سی بی میں تعیناتی کا خیر مقدم

01 Aug 2024
01 Aug 2024

(لاہورنیوز) سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ بطور ایڈوائزر کرکٹ افیئرز پی سی بی چیئرمین تعیناتی ایک اچھا سائن ہے۔

سابق کپتان یونس خان نے گرین لیاری تقریب میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وقار یونس کی قیادت میں کھیل چکا ہوں، وقار یونس کے پاس موقع ہے کہ وہ مسائل حل کرسکیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کرکٹ میں اب بدلاو دیکھا جاسکتا ہے، میرے کیریئر میں سات سے آٹھ چیئرمین تبدیل ہوئے، کوا جب ہنس کی چال چلتا ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے۔

یونس خان کا مزید کہنا تھا کہ ماضی میں پاکستان کی کارکردگی ٹاپ پر ہوا کرتی تھی، ہمیں اپنے انفراسٹرکچر پر کام کرنے کی ضرورت ہے، ایسے لوگوں کو پی سی بی میں لانا چاہیئے جو ڈیلیور کرسکیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے