اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے حوالے سے اہم پیشرفت

31 Jul 2024
31 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا کو پیکا کیسز کی سماعت کیلئے نامزد کردیا گیا، اسلام آباد کے سیشن جج اعظم خان نے باقاعدہ نامزدگی کا آفس آرڈر جاری کر دیا۔

آرڈر کے مطابق پیکا سے متعلقہ تمام ٹرائلز کی سماعتیں اب ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا کریں گے، 19 جولائی کو وزارت قانون نے پیکا عدالتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، وزارت قانون نے سیشن، ایڈیشنل سیشن ججز  اور سول ججز کو پیکا کے ٹرائل کرنے کا مجاز قرار دیا تھا۔

آفس آرڈر میں مزید کہا گیا ہے کہ   جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کو پیکا عدالت مقرر کیا گیا ہے، ایڈیشنل سیشن جج یا سول جج کی عدم موجودگی میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کیسز سنیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے