اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا شوگر چیک کرنے والے آلات غلط نتائج دے سکتے ہیں؟اہم بات سامنے آگئی

29 Jul 2024
29 Jul 2024

(ویب ڈیسک) فارما کمپنی نے ذیابیطس کے مریضوں کو خبردار کیا ہے کہ خون میں شوگر کی سطح چیک کرنے والے کچھ آلات ٹیسٹ کے غلط نتائج دکھا سکتے ہیں۔ لہٰذا انہیں تبدیل کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

کمپنی نے حال ہی میں FreeStyle Libre 3 سینسر کی ایک مخصوص تعداد کی نشاندہی کی ہے جو غلط ہائی گلوکوز ریڈنگ دکھا سکتی ہے جس کا پتہ نہ چلنے کی صورت میں ذیابیطس مریضوں کے لیے ممکنہ صحت کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

کمپنی نےجاری کردہ ایک الرٹ میں کہا کہ ہائی بلڈ شوگر کی غلط ریڈنگ ذیابیطس کے مریضوں کو انسولین لینے پر مجبور کر سکتی ہے جب درحقیقت انہیں اس کی ضرورت ہی نہ ہو۔میو کلینک کے مطابق، یہ ہائپوگلیسیمیا (کم بلڈ شوگر) کو متحرک کر سکتا ہے، ایک ایسی حالت جو جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے اگر اس پر فوری توجہ نہ دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے