اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز آج ایک روزہ دورے پر فیصل آباد پہنچیں گی

27 Jul 2024
27 Jul 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج ایک روزہ دورے پر فیصل آباد پہنچیں گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے روٹس پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جبکہ صفائی ستھرائی آپریشن جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مختلف میگا تعمیراتی منصوبوں کا افتتاح کریں گی۔ چک جھمرہ فلائی اوور، جھنگ روڈ پرانی سبزی منڈی پارک کا افتتاح کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کے نئے بلاک ، الائیڈ ہسپتال ون اور ٹو کا دورہ بھی متوقع ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز فیصل آباد ڈویژن کے اراکین اسمبلی اور بیوروکریسی کے اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے