اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت پی ٹی آئی پر پابندی بارے سنجیدگی سے سوچ رہی ہے، اعظم نذیر تارڑ

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے معاملہ پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا بیان بھی سامنے آ گیا۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے وفاقی حکومت کے پاس میٹریل موجود ہے، وفاقی حکومت اس معاملے پر سنجیدگی سے سوچ رہی ہے۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے سے پہلے سیاسی اور قانونی پہلوؤں کو دیکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے