اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مایا علی کے برائیڈل فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی کے برائیڈل فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچادیا۔

حال ہی میں اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنےآفیشل اکاؤنٹ سے اپنی چند تصاویر اور ویڈیو شیئر کی جس نے فیشن کی دنیا میں دھاک بٹھا دی۔

مذکورہ تصاویر اور ویڈیو میں اداکارہ نے میرون رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کررکھا ہے جبکہ بالوں کو خوبصورتی کے ساتھ باندھا ہوا ہے، جوڑے پر بھاری کام لباس کے مزید دیدہ زیب بنا رہا ہے۔

اداکارہ نے اس موقع پر بھاری جیولری کا بھی استعمال کیا جبکہ گہرے میک اپ میں نازک ادائیں مایا کے حسن کو چار چاند لگا رہی ہیں۔

تصاویر اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی جبکہ فیشن کی دنیا میں بھی اداکارہ کی اداؤں اور دیدہ زیب لباس کے خوب چرچے ہو رہے ہیں، پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں مداحوں کی جانب سے محبت کی برسات کی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے