اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عروہ اور شہریار کے رومانوی انداز کے سوشل میڈیا پر چرچے

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین کے ساتھی اداکار شہریار منور کے ساتھ رومانوی انداز کے سوشل میڈیا پر چرچے ہونے لگے۔

حال ہی میں اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنےآفیشل اکاؤنٹ سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ رومانوی ویڈیو استاد راحت فتح علی خان کے نئے گانے کی شوٹنگ کی ہے۔

گانے کی اس ویڈیو میں عروہ اور شہریار کی کیمسٹری چار چاند لگاتی دکھائی دے گی۔

پوسٹ کے کیپشن میں عروہ نے شوٹنگ کے دوران پیش آنے والی مشکلات کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا کہ "شدید گرمی میں، اندرون پنجاب شوٹنگ کرنا کوئی آسان کام نہیں"۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی جانیوالی ویڈیو پر دونوں فنکاروں کے رومانوی انداز نے گانے کی ریلیز سے قبل ہی اسے ہٹ بنا دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے