اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کوٹ لکھپت: سہیلی کے ساتھ زیادتی کروانے والی ملزمہ گرفتار

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(ویب ڈیسک) کوٹ لکھپت پولیس نے بدلے کی خاطر سہیلی کے ساتھ زیادتی کروانے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمہ کو بھائی کے گھر چوبرجی سے گرفتار کیا گیا، متاثرہ خاتون اور ملزمہ نجی فیکٹری میں کام کرتی تھیں۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن نے بتایا کہ ملزمہ اور متاثرہ خاتون کے درمیان واقعہ کے 2 روز قبل فیکٹری میں آپس میں جھگڑا ہوا تھا، ملزمہ یاسمین نے رنجش کی بنا پر اپنے شوہر علی شیر سے مل کر زیادتی کا پلان بنایا۔ ملزمہ کا شوہر بہانے سے خاتون شمشاد بی بی کے کوارٹر میں داخل ہوا اور خاتون سے زیادتی کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں جسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا، خواتین کا استحصال کرنے والا کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے