اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بس میں بچی کو ہراساں کرنیوالا ملزم قانون کے شکنجے میں آگیا

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں بس میں بچی کو ہراساں کرنے والا ملزم قانون کے شکنجے میں آگیا۔

ترجمان پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق ملزم دوران سفر کم سن بچی کو مسلسل ہراساں کرتا رہا،  ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن میں بس میں ہراسگی کی شکایت موصول ہوئی، خاتون نے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کو متعلقہ بس کی لوکیشن بتائی۔

ترجمان نے بتایا کہ ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے پولیس کو بس کے اگلے سٹاپ پر بھیج دیا،  بس کے سٹاپ پر پہنچتے ہی خاتون کی نشاندہی پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس نے ملزم کو حراست میں لیتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

سیف سٹی ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ  ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن خواتین کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے