اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی لاہور کے صدر اصغر گجر گرفتار، مزید گرفتاریوں کیلئے چھاپے

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنماؤں کی دوبارہ گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ صدر پی ٹی آئی لاہور چوہدری اصغر گجر گرفتار جبکہ سیکرٹری جنرل حافظ ذیشان رشید کی گرفتاری کیلئے پولیس نے انکی رہائشگاہ پر چھاپہ مارا۔

گزشتہ رات 3 بجے صدر پی ٹی آئی لاہور اصغر گجر کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا۔ اہل خانہ کے مطابق پولیس نے گھر میں داخل ہوکر صدر پی ٹی آئی کو گرفتار کرلیا اور توڑ پھوڑ کی۔

لاہور پولیس نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی لاہور حافظ ذیشان رشید کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا۔ پولیس حافظ ذیشان رشید کے گھر پہنچی لیکن حافظ ذیشان رشید گھر پرنہ ملے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے