اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

21 Jul 2024
21 Jul 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، مال روڈ، جیل روڈ اور ڈیوس روڈ پر بادل برس پڑے، غازی روڈ، چونگی امرسدھو ، والٹن ، قینچی اور اطراف میں بھی جل تھل ایک ہو گیا۔

چوبرجی، شادباغ، عامر ٹاؤن ، کوٹ لکھپت میں بھی بادل برسے، ماڈل ٹاؤن، فیصل ٹاؤن اور اطراف میں بھی بارش  ہوئی جبکہ کاہنہ، گجومتہ اور گردونواح میں بھی بارش سے موسم سہانا ہو گیا۔

شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،  موسم میں خوشگوار تبدیلی کے باعث گرمی سے مرجھائے لاہوریوں کےچہرے کھل اٹھے۔

ایم ڈی واسا نے بارش کے پیش نظر  انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور جلد ازجلد نکاسی آب کے انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے