اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

کامرس کالجز کو ضم کرنے کا اعلان واپس، نئے داخلوں سے روک دیا گیا

20 Jul 2024
20 Jul 2024

(لاہور نیوز) کامرس کے طلبہ کو نئی پریشانی کا سامنا ہو گیا، کامرس کالجز کو ضم کرنے کا اعلان واپس ہو گیا مگر نئے داخلوں سے روک دیا گیا۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کامرس کالجز کو غیر اعلانیہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبے بھر میں 46 کامرس کالجز موجود ہیں، گزشتہ ماہ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کامرس کالجز کو قریبی جنرل کالجز میں ضم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، اساتذہ کے احتجاج کے بعد نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔

ڈی پی آئی کالجز پنجاب کی جانب سے کامرس کالجز کو پارٹ ون میں ایڈمیشن سے روکا گیا ہے، فیصلے سے اساتذہ میں گہری تشویش پائی جاتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے