اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ون وے کی خلاف ورزی پر 24 ہزار 585 چالان

19 Jul 2024
19 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ون وے کی خلاف ورزی کرنا قانوناً جرم ہے، رواں سال کے دوران ون وے کی خلاف ورزی پر 24ہزار 585 چالان کر دیے گئے۔

سی ٹی او کے مطابق رواں سال ون وے یا رانگ وے  ڈرائیونگ کرنے پر 24ہزار 585 وائیلٹرز کو 2000'2000 کے چالان کئے گئے،سی ٹی او کا کہنا ہے کہ ون وے کی خلاف ورزی کرنا خودکشی کے مترادف ہے۔

 رواں سال ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی وجہ سے حادثات میں واضح کمی آئی ہے، ون وے کی خلاف ورزی ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ ہے اور شہریوں سے استدعا ہے کہ ون وے کی خلاف ورزی سے اجتناب کرکے اچھے اور مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے