اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گجرپورہ میں بچوں سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

19 Jul 2024
19 Jul 2024

(ویب ڈیسک) گجرپورہ میں پولیس نے بچوں سے بدفعلی کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

گجرپورہ  کی حدود میں کرول گھاٹی جنگل میں بچوں سے بد فعلی کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم بچوں کو ورغلا کر اور لالچ دے کر جنگل میں لے جاتا اور ان  سے بد فعلی کرتا تھا۔

ملزم محمد آصف ولد محمد شوکت قوم چنگڑ سکنہ چائنہ سکیم کا رہائشی  ہے جسے  پولیس ٹیم نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرکے گرفتار کیا۔

ملزم نے احمد ٹاؤن میں واقع مدرسے کے 14 سالہ حافظ قرآن طالب علم کے ساتھ بد فعلی کی جبکہ متاثرہ بچہ دینی تعلیم حاصل کرکے گھر جا رہا تھا۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے  کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے