اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی فلم ’دی کلاؤن‘ نے لندن انڈین فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیت لیا

19 Jul 2024
19 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شارٹ فلم ’دی کلاؤن‘ نے لندن انڈین فلم فیسٹیول میں بہترین شارٹ فلم کا ستیہ جیت رے ایوارڈ حاصل کرلیا۔

کامل چیمہ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم اس مقابلے میں واحد پاکستانی انٹری تھی۔

فلم ایک ایسی خاتون مناہل کی دردناک کہانی بیان کرتی ہے جو اپنے شوہر کی قید سے آزاد ہو کر ایک فاسٹ فوڈ ریستوران کے باہر رقص کرتی ہے۔

دی کلاؤن‘ کی کاسٹ میں فرحین رضا جعفری، شہرزادہ پیرزادہ، عدیل افضل اور محمد سعید چیمہ شامل ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال کامل چیمہ کا بین الثقافتی مزاحیہ ڈراما ‘دی کوئین آف مائی ڈریمز’ ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (ٹی آئی ایف ایف) میں پیش کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے