اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

'انا للہ وانا الیہ راجعون'سندھی لوک گلوکارسوڈھل فقیر کا انتقال ہوگیا

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(ویب ڈیسک) صوبہ سندھ کے معروف لوک گلوکار سوڈھل فقیر انتقال کرگئے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے معروف صوفی گلوکار سوڈھل فقیر کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سوڈھل فقیر کے انتقال کی خبر سن کر بے حد رنجیدہ ہوں، وہ یَگانَۂ اور فقیرانہ مزاج کے گلوکار تھے۔

اُنہوں نے کہا کہ سوڈھل فقیر کا انتقال سندھ کی دنیائے موسیقی کا بہت بڑا نقصان ہے، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سوڈھل فقیر مرحوم کی مغفرت اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ میں سوڈھل فقیر مرحوم کے لواحقین اور پُرستاروں کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اللہ تعالیٰ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے