اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ ہو گیا۔

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا، ٹرانسپورٹرز نے لاہور سے دوسرے شہر جانے کے لئے کرایوں میں 15 فیصد اضافہ کر دیا۔

مہنگائی کے ستائے عوام انتظامیہ کے خلاف پھٹ پڑے، شہریوں  کا کہنا ہے پہلے ہی بجلی کے بلوں نے پریشانی میں اضافہ کیا ہوا، پٹرول مہنگا ہونے سے بنیادی ضروریاتِ زندگی کی اشیاء بھی مہنگی ہو جائیں گی۔

شہریوں نے ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے