اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیشن کورٹ لاہور میں 20 جولائی سے 31 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(لاہور نیوز) سیشن کورٹ لاہور میں گرمیوں کی تعطیلات کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا، 20 جولائی سے 31 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور سید علی عمران 11 سے 31 اگست تک چھٹی پر ہوں گے، گرمیوں کی تعطیلات کے دوران دو گروپ ڈیوٹی انجام دیں گے، پہلا گروپ 20 جولائی سے 9 اگست تک، دوسرا گروپ 11 سے 31 اگست تک فرائض انجام دے گا۔

گروپ فرسٹ میں 41 جبکہ گروپ سیکنڈ میں 39 ایڈیشنل سیشن ججز ڈیوٹی دیں گے، گرمیوں کی تعطیلات کے دوران عدالتی عملہ ہر عدالت میں موجود ہو گا۔

عدالتوں میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران صرف فوری نوعیت کے مقدمات پر سماعت ہو گی جبکہ مقدمات کے ٹرائل 31 اگست کے بعد ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے