اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹرنگ میں تبدیل کرنے کی تجویز

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(لاہور نیوز) نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹرنگ میں تبدیل کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے سولر نیٹ میٹرنگ سے متعلق 8 تجاویز وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کیں۔

پاور ڈویژن نے تجویز دی ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹرنگ میں تبدیل کر دیا جائے جبکہ سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے الگ ٹیرف کیٹیگری متعارف کرائی جائے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ نیٹ میٹرنگ صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کئے جا سکتے ہیں، نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کی خریداری کے ٹیرف پر نظرثانی کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے جبکہ نیٹ میٹرنگ صارفین کو بجلی کی قیمت کی ادائیگی کیلئے مناسب وقت مقرر کرنے کا بھی کہا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پاور ڈویژن کی تجاویز پر مشاورت کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم اس معاملے پر آزاد ماہرین کی رائے لیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے