اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوری کے الزام میں اغوا 2 مغوی لڑکے بازیاب، 3 ملزمان گرفتار

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(ویب ڈیسک) لاہور پولیس نے گجرپورہ میں 2 مغوی لڑکوں کو بازیاب کراکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گجر پورہ میں بااثر افراد چوری کے الزام میں15سالہ فیضان اور 16سالہ نوید کو اغوا کرکے ڈیرے پر لے گئے اورانہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولس کے مطابق  بااثر افراد نے مبینہ طورپر دونوں لڑکوں کے جسم استری سے بھی داغے۔

 ایس پی سول لائن ڈاکٹر عبدالحنان کےمطابق مغوی لڑکوں کو بازیاب کراکے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان کے خلاف تھانہ گجر پورہ میں مقدمات درج کرکے انہیں انویسٹی گیشن ونگ کے حوالےکر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے