اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سیمنٹ کی بوری 300 روپے مہنگی ہو گئی

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(ویب ڈیسک) سیمنٹ کی بوری 300 روپے مہنگی ہو گئی ہے، غریب کے لئے گھر بنانا مزید مشکل ہو گیا۔

حالیہ بجٹ کے بعد لاہور میں سیمنٹ کی بوری 300 روپے اضافے کے ساتھ 1500 روپے کی ہو گئی ہے۔

سیمنٹ کے ساتھ ساتھ سریا، ریت، بجری اور اینٹیں بھی مہنگی ہو گئی ہیں، چیئرمین سیمنٹ ڈیلر ایسوسی ایشن کے مطابق بجٹ کے بعد سیمنٹ میں 1 سے 2 روپے ایکسائز ڈیوٹی بڑھی جس سے قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

چیئرمین سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کنسٹرکشن مٹیریل پر ٹیکسز کم کیے جائیں تاکہ گھر بنانے والوں کے لیے آسانی پیدا ہو سکے، شعبہ تعمیرات سے تعلق رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ جو گھر پہلے 45 لاکھ میں بنتا تھا اب وہ 75 لاکھ میں بن رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے