اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عاشورہ محرم کے موقع پر ایدھی فاؤنڈیشن کے خصوصی اقدامات

17 Jul 2024
17 Jul 2024

(لاہور نیوز) عاشورہ محرم کے موقع پر ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے بھی خصوصی اقدامات کئے گئے تھے۔

ایدھی ترجمان کے مطابق مرکزی جلوس کے روٹ پر ایدھی فاؤنڈیشن کی 150 ایدھی ایمبولینسیں، 350 ایدھی رضاکار موجود رہے۔

مرکزی جلوس کے روٹ میں چوک نواب صاحب ، محلہ شیعہ، سنہری مسجد ، رنگ محل، چوک پانی والا تالاب ، گمٹی بازار، تحصیل بازار، اندرون بھاٹی گیٹ، گامے شاہ میں ایدھی میڈیکل کیمپ، ایدھی موبائل کیمپ کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔

ایدھی ترجمان کے مطابق 9 ویں اور 10 ویں محرم کو 4260 عزاداروں کو فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی جبکہ زیادہ زخمی 26 عزاداروں کو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں طبی امداد کے لئے منتقل کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق شہری مزید کسی مدد یا رہنمائی کی ضرورت کے پیش نظر ایدھی فاؤنڈیشن کی ہیلپ لائن 115 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے