اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی سطح پر مہنگائی اور اجناس مہنگی ہونے کا خدشہ : آئی ایم ایف کا انتباہ

17 Jul 2024
17 Jul 2024

(لاہور نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی، عالمی سطح پر مہنگائی اور اجناس کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 3.5 فیصد رہنے کا امکان ہے، حکومت نے نئے بجٹ میں معاشی ترقی کا ہدف 3.6 فیصد مقرر کیا ہے، گزشتہ مالی سال پاکستان میں معاشی شرح نمو 2 فیصد رہی۔

عالمی معیشت اس سال 3.3 فیصد شرح سے ترقی کرے گی جبکہ عالمی سطح پر مہنگائی اور شرح سود بلند سطح پر رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف نے رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی کر دی۔

آئی ایم ایف کی جانب سے عالمی سطح پر اجناس کی قیمتیں بڑھنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، پالیسی ریٹ میں سال کے دوسرے حصے میں کمی کا امکان ہے، عالمی معیشت کے لئے معاشی خطرات موجود ہیں، عمومی مہنگائی بلند سطح پر رہے گی، پاکستان پر قرضوں کا حجم 6 ہزار 369 اعشاریہ 17 ملین ایس ڈی آر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے