اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں سال پاکستانی قرضوں کے حجم میں 7 فیصد کمی کی پیشگوئی

17 Jul 2024
17 Jul 2024

(لاہور نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی قرضوں کے حجم میں 7فیصد کمی کی پیشگوئی کردی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔

اے ڈی بی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پاکستانی معیشت میں قرضوں کا حجم 77 فیصد سے کم ہوکر 70 فیصد تک ہوسکتا ہے، رواں مالی سال پاکستان کے 62 فیصد محصولات قرضوں کی ادائیگی پر خرچ ہوں گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہے گی، گزشتہ مالی سال پاکستان کی شرح نمو 2.4 فیصد رہی، گزشتہ مالی سال معاشی ترقی کی شرح میں زراعت نے اہم کردار ادا کیا۔

اے ڈی بی کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہوکر 11.8 فیصد تک پہنچی، پاکستان میں مہنگائی کی شرح کم ہونے سے پالیسی ریٹ میں کمی ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے