اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹروے پر خوفناک حادثہ میں تین کار سوار نوجوان جاں بحق

17 Jul 2024
17 Jul 2024

(لاہور نیوز) موٹروے پر خوفناک حادثہ میں تین کار سوار نوجوان جاں بحق ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق حادثہ موٹر وے انٹرچینج عبدالحکیم کے قریب پیش آیا ،کار میں سوار تینوں نوجوانوں کی تاحال شناخت نہ ہو سکی، اطلاع ملنے پر موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے تینوں نوجوانوں کی لاشوں کو مقامی ہسپتال میں منتقل کیا۔

دوسری جانب عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ تیزی رفتاری اور ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا جس سے  کار الٹ گئی اور کار سوار تینوں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

حادثے کے متعلق مقامی پولیس کو بھی اطلاع کردی گئی جنہوں نے مقتولین کے ورثا کی تلاش شروع کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے