اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خوفناک دھماکا، 13 افراد شدید زخمی

17 Jul 2024
17 Jul 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خوفناک دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں 13 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سلنڈر پھٹنے کا افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن کے علم دین چوک میں پیش آیا جہاں گیس کی دکان میں سلنڈر ری فل کیا جا رہا تھا کہ اچانک زور دار دھماکا ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں دکان اور اس کے ارد گرد موجود 13 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

حادثے کے بعد ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو فوری طور پر جناح ہسپتال منتقل کر دیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے، زخمی ہونے والوں میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، پولیس نے بھی جائے وقوعہ پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے