اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

این ٹی ڈی سی واپڈ ٹاؤن کے کنٹرول روم میں آتشزدگی،2ملازمین جھلس گئے

16 Jul 2024
16 Jul 2024

(لاہور نیوز) این ٹی ڈی سی واپڈا ٹاؤن 220کے وی گرڈ سٹیشن کے کنٹرول روم میں حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں دو ملازمین جھلس گئے۔

ذرائع کے مطابق فلیش کے باعث ڈیوٹی پر موجود ایس ایس او عمار  اور اے ایس ایس اے عدیل بری طرح جھلس کر زخمی ہو گئے جنہیں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ کنٹرول روم میں دھماکے سے بجلی کا ترسیلی نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ، 220 کے وی واپڈا ٹاؤن سے فیڈ ہونے والے لیسکو کے مختلف علاقوں میں رات سے بجلی بند ہے۔

واپڈا ٹاؤن، جوہر ٹاؤن، آرکیٹیکٹ سوسائٹی، گلشن لاہور سمیت ملحقہ علاقوں میں رات سے بجلی کی سپلائی متاثر ہے، گرڈ میں خرابی کے باعث لیسکو کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے فورس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

لیسکو ذرائع نے بتایا ہے کہ مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بجلی بند کی جارہی ہے، این ٹی ڈی سی کی ٹیمیں بجلی بحالی کے لیے موقع پر موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے