اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیف ایگزیکٹو لیسکو کی تمام سب ڈویژنز میں کھلی کچہریوں کی ہدایت

15 Jul 2024
15 Jul 2024

(لاہور نیوز) چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر نے تمام سب ڈویژنز میں کھلی کچہریوں کی ہدایت کر دی۔

سب ڈویژنز میں روزانہ صبح 11 سے دوپہر 1 بجے تک کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا۔

اس حوالے سے چیف ایگزیکٹو لیسکو نے کہا کہ ایس ڈی اوز، ایکسیئنز اور ایس ایز کھلی کچہری میں موجودگی یقینی بنائیں، کھلی کچہریوں میں ٹرانسفارمرز، نئے میٹرز کی تنصیب اور میٹروں کی تبدیلی سے متعلق شکایات کا ازالہ کیا جائے۔

انہوں نے کہا کھلی کچہریوں سے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کی جائے، تمام دفاتر میں کھلی کچہری سے متعلق بینرز آویزاں کئے جائیں، کھلی کچہریوں میں موصول ہونیوالی شکایات اور ان کے حل سے متعلق رپورٹ پاور ڈویژن کو ارسال کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے