اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجٹ کے اثرات تعمیراتی مٹیریل پر بھی پڑ گئے، سیمنٹ، اینٹ اور سریا مہنگا

13 Jul 2024
13 Jul 2024

(لاہور نیوز) نئے بجٹ کے بعد تعمیراتی مٹیریل بھی مہنگا ہوگیا، پنجاب حکومت نے سرکاری سطح پر تعمیراتی مٹیریل کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں سیمنٹ کے فی بیگ کی سرکاری قیمت 1360 روپے مقرر کردی گئی،  لاہور میں وائٹ سیمنٹ کی سرکاری قیمت 1960 روپے ہو گئی ۔

سرکاری سطح پر اول درجے کی ایک ہزار  اینٹ کی قیمت 15 ہزار 200 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ سپیشل اینٹ کی قیمت 20ہزار 200 روپے فی ہزار  پر پہنچ گئی ، ایک ہزار ٹائل کی قیمت 16 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح فی ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار سے 2 لاکھ 55 ہزار روپے کردی گئی ، محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری سطح پر تعمیراتی مٹیریل کے نرخوں کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے  تعمیراتی مٹیریل محکمہ خزانہ کے مقرر کردہ نرخوں کے مطابق فروخت کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے