اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک گیر ہڑتال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آٹا ڈیلرز نے قیمتیں بڑھانا شروع کر دیں

12 Jul 2024
12 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے صوبے کے مختلف مقامات پر آٹا ڈیلرز اور دکانداروں نے آٹے کی قیمتیں بڑھانا شروع کر دیں۔

کئی علاقوں میں آٹے کی قلت پیدا ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جس کی وجہ سے شہریوں نے چکی آٹے کی خریداری شروع کر دی ہے، بتایا گیا ہے کہ مختلف علاقوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1800 روپے کی بجائے 2000 سے 2200 روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ فلور ملز کی جانب سے کسی بھی ڈیلر کو آٹے کی سپلائی نہیں کی گئی، ڈیلرز نے سٹاک شدہ آٹا سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت کرنا شروع کر دیا ہے۔

ہڑتال کا سلسلہ مزید دو سے تین روز تک جاری رہا تو صورتحال بحران کی شکل اختیار کر جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے