اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جان محمد روڈ پر گھر کی چھت گر گئی، دو سالہ بچہ جاں بحق

12 Jul 2024
12 Jul 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں بارش کے دوران ایک گھر کی چھت گرنے سے دو سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق جان محمد روڈ پربارش کےباعث گھر کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا، بچے کی شناخت 2سالہ عبدالرحمان کے نام  سے ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے