اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ ٹیرف لگانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

11 Jul 2024
11 Jul 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ میں بجلی صارفین کو پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ ٹیرف لگانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن درخواست پر آج سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ درخواست میں وفاقی حکومت ،چیئرمین نیپرااورلیسکو سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا اور درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت وزارت انرجی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم دے۔

شہر ی کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ حکومت نے بجلی کے 200 یونٹس استعمال کرنے والے صارفین کو پروٹیکٹڈ ٹیرف لگایا ہے۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ 200 سے زائد یونٹس استعمال کرنے والے صارفین کو نان پروٹیکٹڈ ٹیرف لگایا گیا ہے، شہریوں پر پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ ٹیرف کا بوجھ ڈالا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے