اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جسٹس عالیہ نیلم باضابطہ طور پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات

10 Jul 2024
10 Jul 2024

(لاہور نیوز) جسٹس عالیہ نیلم باضابطہ طور پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کر دی گئیں۔

صدر مملکت کی منظوری سے وزارت قانون نے جسٹس عالیہ نیلم کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جسٹس محمد شفیع صدیقی کی بطور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ جسٹس عالیہ نیلم نے پنجاب یونیورسٹی لا کالج سے 1995ء میں لا کی ڈگری حاصل کی جبکہ انہوں نے قانون کے دیگر ڈپلومے بھی کر رکھے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے