اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

چیمبر کو تالے: اپوزیشن کی پنجاب اسمبلی کے باہر ٹینٹ لگا کر چیمبر قائم کرنیکی درخواست

10 Jul 2024
10 Jul 2024

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن چیمبر کو تالے لگانے پر سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے پنجاب اسمبلی کے باہر ٹینٹ لگا کر چیمبر قائم کرنے کی درخواست جمع کرا دی۔

ایم پی اے فرخ جاوید مون، اویس ورک نے سیکرٹری اسمبلی کو درخواست جمع کرائی، درخواست کے متن کے مطابق 11 معطل اراکین اسمبلی کو ٹینٹ چیمبر میں آنے کی اجازت دی جائے، اسمبلی کے باہر ٹینٹ لگانے کی اجازت دی جائے، ٹینٹ چیمبر کیلئے بجلی کا کنکشن اور فرنیچر لانے کی اجازت دی جائے۔

فرخ جاوید مون نے کہا کہ امید ہے سپیکر پنجاب اسمبلی (ن) لیگ کے شاہی فرمان کے بجائے آئین و قانون پر عمل کریں گے، پنجاب میں اپوزیشن کی آواز کو دبایا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے